ادیب، دانشور اور علمی شخصیات پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید

ادیب، دانشور اور علمی شخصیات پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں:وفاقی وزیر ...
ادیب، دانشور اور علمی شخصیات پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ادیب، دانشور اور علمی شخصیات پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں، ان خیالات کا اظہاروفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کتاب میلہ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا تسلیم کرتے ہیں ہم نے نصاب کے ساتھ انصاف نہیں کیا جس کی وجہ سے کتاب چھن جانے والوں نے خود کش جیکٹ پہن لی ہے۔ تعلیم کے فروغ اور علم کی روشنی سے دہشتگردی کے خطرناک جراثیموں کو ختم کر سکتے ہیں،کتاب کے ذریعہ خود کش جیکٹ کے وائرس کو ختم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

مزید : اسلام آباد