نیپال میں آنیوالے زلزلے کے ہولناک مناظر

نیپال میں آنیوالے زلزلے کے ہولناک مناظر
نیپال میں آنیوالے زلزلے کے ہولناک مناظر

  



کھٹمنڈو(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال میں ہفتہ کے روزآنیوالے زلزلے نے چند لمحوں میں ہنستے بستے شہر اجاڑ دیئے ۔ بلند وبالاعمارتیں چند سیکنڈز میں ملبے کاڈھیر بن گئیں اور وہاں رہنے والے مکین اُسی ملبے تلے دب گئے ۔ تباہی کے مناظر کی تصاویر سے انٹرنیٹ بھرا پڑاہے لیکن ایک تالاب کے پاس لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمرے نے زلزلے کی فوٹیج بنالی ہے جس سے زلزلے کی شدت اور اس کی تباہی کا اندازہ کیاجاسکتاہے ۔

Nepal Earthquake Swimming Pool CCTV Exclusive... by imtiazali9

مزید : ماحولیات


loading...