وفاقی اورصوبائی حکومتیں وزارت پانی وبجلی کی اربوں کی نادہندہ

وفاقی اورصوبائی حکومتیں وزارت پانی وبجلی کی اربوں کی نادہندہ
 وفاقی اورصوبائی حکومتیں وزارت پانی وبجلی کی اربوں کی نادہندہ

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی اور صوبائی حکومتیں وزارت پانی و بجلی کی اربوں روپے کی نادہندہ ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزارت پانی و بجلی کے واجبات 606ارب 49کروڑ تک پہنچ گئے ہیں جن میں سے نجی شعبے نے بلوں کی مد میں408ارب روپے ادا کرنا ہیںجبکہ وفاقی حکومت 8.6ارب،پنجاب 6ارب ,سندھ   66ارب،کے پی کے21ارب اور بلوچستان 7ارب 90کروڑ کی نادہندہ ہیں ۔

مزید : کراچی


loading...