آسمان کی بلندیوں پر قائم دنیا کی خطرناک ترین سڑک،بڑے بڑوں کا دل دہلادے

آسمان کی بلندیوں پر قائم دنیا کی خطرناک ترین سڑک،بڑے بڑوں کا دل دہلادے
آسمان کی بلندیوں پر قائم دنیا کی خطرناک ترین سڑک،بڑے بڑوں کا دل دہلادے

  



بیجنگ (نیوز ڈیسک) آپ نے خطرناک راستے تو بہت دیکھے ہوں گے لیکن چین کے صوبہ بیئے‘ میں قائم اس جیسی خطرناک سڑک شائد ہی دیکھی ہو۔ یہ سڑک "Sky Road" کے نام سے مشہور ہے۔ جو 2.5 میل طویل ہے اور اسے 30 سال قبل مقامی گاﺅں والوں کی جانب سے تعمیر کیا گیا تھا ، بعد میں حکومت نے اسے پختہ شکل دے دی اور یہ ’انشی توجیا‘ پہاڑ کی چوٹی پر پہنچنے کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ انتہائی خطرناک موڈ، بہار کے موسم میں شدید دھند اور سردیوں میں برف باری کی وجہ سے اسے گاڑی چلانے کیلئے دنیا کے مشکل ترین راستوں میں سےایک تصور کیا جاتا ہے۔

نیپال میں آنے والے زلزلے کے ہولناک مناظر

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...