جعلی اسلحہ لائسنس رکھنے کے الزام میں وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کا پرسنل سیکرٹری گرفتار

جعلی اسلحہ لائسنس رکھنے کے الزام میں وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کا پرسنل ...
جعلی اسلحہ لائسنس رکھنے کے الزام میں وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کا پرسنل سیکرٹری گرفتار

  



اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کے پرسنل سیکرٹری کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کے پرسنل سیکرٹری کو جعلی اسلحہ لائسنس رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق عبدالقادر بلوچ کے پرسنل سیکرٹری عمران حیدر کے پاس اسلحہ کا لائسنس جعلی تھا جس پر انہوں نے کاروائی کرتے ہوئے عمران حیدر کا گرفتار کر لیا ۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ودفاقی وزیر کے پرسنل سیکرٹری اس وقت ایف آئی اے کی حراست میں ہیں اور ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

آئندہ انتخابات میں کون سی جماعت چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی ، اہم رہنما کا بیان جاننے کے لیے کلک کریں 

مزید : اسلام آباد


loading...