خیبرپختونخواہ بارش ، امدادی کاروائیوں کے لیے پاک فوج کی ٹیمیں روانہ

خیبرپختونخواہ بارش ، امدادی کاروائیوں کے لیے پاک فوج کی ٹیمیں روانہ
خیبرپختونخواہ بارش ، امدادی کاروائیوں کے لیے پاک فوج کی ٹیمیں روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کے ترجمان ادارہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہونے والی شدید بارش اور نقصانات کے پیش نظر پاک فوج کی ریسکیو ٹیم کو وانہ کر دیا گیا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کی ٹیموں کے علاوہ سی ایم ایچ میں ڈاکٹر ز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے اور تمام متاثرہ علاقوں میں فوجی جوانوں کی ٹیمیں بھجوائی جا رہی ہیں ۔ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہاس افسوس ناک صورتحال میں پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ ہے اور پاک فوج کی جانب سے سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کی جائے گی ۔

بارش سے ہونے والی تباہی کی مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کریں

مزید :

قومی -اہم خبریں -