طوفانی بارش ،بحریہ ٹاو ن کی ٹیم بریگیڈیئر (ر) طاہر کی سربراہی میں پشاور پہنچ گئی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں بارش سے ہونے والی تباہی کو مدنظر رکھتے ہوئے بحریہ ٹاون بھی امدادی کاروائیوں میں مصروف ہو گیا ہے۔بحریہ ٹاون ٹیم ملک ریاض کی خصوصی ہدایت پر بریگیڈیئر (ر) طاہر کی سربراہی میں پشاور پہنچ گئی ہے ۔یہ خصوصی ٹیم بریگیڈیئر (ر) طاہر کی سربراہی میں امدادی کاروائیوں میں حصہ لے گی ۔