مجاہد کامران کا سابق وائس چانسلر ڈاکٹر عارف بٹ کی والد ہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مجاہد کامران کا سابق وائس چانسلر ڈاکٹر عارف بٹ کی والد ہ کے انتقال پر اظہار ...

لاہور( خبرنگار) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عارف بٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔

اور مرحومہ کے اہل خانہ کو یہ عظیم سانحہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4