’میری بہن کی کل شادی ہے لیکن کسی کو معلوم نہیں کہ اس کے شوہر نے دراصل مجھے۔۔۔‘ خاتون نے ایسی شرمناک ترین بات کہہ دی کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپاہوگیا

’میری بہن کی کل شادی ہے لیکن کسی کو معلوم نہیں کہ اس کے شوہر نے دراصل ...
’میری بہن کی کل شادی ہے لیکن کسی کو معلوم نہیں کہ اس کے شوہر نے دراصل مجھے۔۔۔‘ خاتون نے ایسی شرمناک ترین بات کہہ دی کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپاہوگیا

  

لندن (نیوز ڈیسک)کسی بھی خاتون کیلئے اس کے بہنوئی کی حیثیت بھائی جیسی ہوتی ہے، لیکن شاید یہ بات مغربی معاشرے پر لاگو نہیں ہوتی، جہاں قریبی رشتے بھی شرم و حیاءکی قید سے یوں آزاد ہوچکے ہیں کہ جان کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔ ویب سائٹ whisper پر اپنے انتہائی شرمناک راز کا انکشاف کرتے ہوئے ایک نوجوان خاتون نے بھی کچھ ایسا ہی انکشاف کر دیا ہے جسے سن کر انٹرنیٹ صارفین دم بخود رہ گئے ہیں۔

’وہ میرے دفتر میں کام کرتا تھا، ہماری دوستی ہوئی اور پھر جسمانی تعلق قائم ہوگیا لیکن پھر مجھے پتہ لگا وہ کسی اور سے شادی کررہا ہے، اس سے پوچھا تو آگے سے ایسا شرمناک ترین جواب مل گیا کہ واقعی زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، وہ کہنے لگا کہ۔۔۔‘

یہ خاتون لکھتی ہے ”مجھے اپنی بہن کے منگیتر سے محبت ہوگئی۔ ہمارے درمیان اچھا تعلق تھا جو رفتہ رفتہ دوستی اور پھر محبت میں بدل گیا۔ ہم گزشتہ کئی ماہ سے خفیہ ملاقاتیں بھی کررہے ہیں اور میری بہن کو ان کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔ کل میری بہن کی شادی ہے اور ہر کوئی تیاریوں میں مصروف ہے، لیکن کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں کہ میں حاملہ ہوچکی ہوں۔ میرے بچے کا باپ وہی شخص ہے جو کل میری بہن کا شوہر بننے والا ہے۔ میں اپنی بہن کو دھوکہ دینے پر شرمندہ ہوں، لیکن میرے پاس خاموش رہنے کے سوا چارہ ہی کیا ہے۔ شاید یہ سب کچھ میرے بس میں نہ تھا۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -