آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب نے شہبازشریف کے داماد کو دوبارہ 3مئی کو طلب کرلیا

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب نے شہبازشریف کے داماد کو دوبارہ 3مئی کو طلب ...
آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب نے شہبازشریف کے داماد کو دوبارہ 3مئی کو طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران کو 3 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔
نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے داماد علی عمران کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں طلب کیا تھا جس پر وہ منگل کے روز نیب کے دفتر میں پیش ہوئے تھے جس میں ان سے نیب حکام نے سوالات کیے۔نجی چینل کے مطابق نیب نے شہبازشریف کے داماد کو ایک بار پھر 3 مئی کو طلب کرلیا ہے اور انہیں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں ہی طلب کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -