چوہدری نثار تحریک انصاف میں شامل نہیں ہورہے، ترجمان

چوہدری نثار تحریک انصاف میں شامل نہیں ہورہے، ترجمان
چوہدری نثار تحریک انصاف میں شامل نہیں ہورہے، ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے این این) سابق وزیر داخلہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ چوہدری نثا رعلی خان تحریک انصاف میں شامل نہیں ہورہے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

تفصیلات کے مطابق منگل کو عمران خان نے بیان دیا تھا کہ ایک بڑی وکٹ گرنے والی ہے جس کے بعد سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم مقامی نیوز ویب پورٹل کے مطابق چوہدری نثار کے ترجمان نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کررہے اور چوہدری نثار کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔