پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا،محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا،محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا،محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے رمضان کے چاندکی پیشگوئی کردی،پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کاچاند5 مئی29 شعبان کونظرنہیں آئےگا،ماہ صیام کا چاند 6 مئی کونظرآنے کاامکان ہے،پہلا روزہ 7 مئی کو ہونے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاندکی پیدائش5 مئی کو 3 بجکر45 منٹ پرہوگی،ملک کے بیشترحصوں میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں غروب آفتاب 7 بجکر4 منٹ پرہوگا،چاند غروب آفتاب کے بعد 7بجکر33 منٹ تک آسمان پرہوگا،چاندکی عمر15 گھنٹے43 منٹ ہوگی۔