ڈی جی آئی ایس پی آرسے ملناہمیشہ خوشی کاباعث ہے،چینی ڈپٹی چیف آف مشن
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لیجیان ژاﺅنے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئی ایس پی آرپاک چین تعلقات مزیدمضبوط بنانے کیلئے بھرپورکام کررہاہے،ڈی جی آئی ایس پی آرسے ملناہمیشہ خوشی کاباعث ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ڈپٹی چیف آف مشن نے آئی ایس پی آرکا دورہ کیا، لیجیان ژاﺅنے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئی ایس پی آرپاک چین تعلقات مزیدمضبوط بنانے کیلئے بھرپورکام کررہاہے،ڈی جی آئی ایس پی آرسے ملناہمیشہ خوشی کاباعث ہے۔چینی ڈپٹی چیف آف مشن نے کہا کہ چینی سفارتخانہ آئی ایس پی آرکے کردارکااعتراف کرتاہے۔