محکمہ پولیس کے پرموشن بورڈکا اجلاس

محکمہ پولیس کے پرموشن بورڈکا اجلاس

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کا پرموشن بورڈگز شتہ روزاجلاس منعقد ہو ا۔جس کی صد ارت سی سی پی او لا ہو وذوالفقا ر حمید نے کی اس مو قع پر ڈی آ ئی جی انو سٹی گیشن ڈاکٹر انعا م،ڈی آ ئی جی آ پر یشنز رائے با بر سعید،ایس ایس پی ایڈ من کیپٹن (ر)لیا قت علی ملک،ایس ایس پی ڈسپلن عبا دت نثا ر مو جو د تھے۔

پر مو شن بو ر ڈ میں ہیڈ کانسٹیبل سے اسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر اہلکاروں کو ترقی دی جائے گی۔اس مو قع پر سی سی پی او لا ہو ر ذوالفقا ر حمید نے بتا یا کہ تر قیا ں میرٹ اور بروقت ترقی ملنا ہر اہلکار کا بنیادی حق ہے ترقی ملنے سے اہلکاروں کی کارکردگی میں مزید بہتری اور نکھار پیدا ہوگا۔

مزید :

علاقائی -