مانگا منڈی،پولیس حراست سے فرار منشیات فروش گرفتار

مانگا منڈی،پولیس حراست سے فرار منشیات فروش گرفتار

  

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار)مانگا منڈی پولیس نے بد نام زمانہ منشیات فروش عرفان عرف فانی کودو ماہ بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل چھاپہ مارکر شامکی بھٹیاں سے عرفان عرف فانی اور گھر کے دوسرے افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے آٹھ کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کیا گیا تھادوسرے روزعدالت میں پیش کرنے کے لئے تھانہ مانگا منڈی لاہور لے کر جارہے تھے کہ ملتان روڈ شامکی بھٹیاں گاؤں کے قریب عرفان فانی کے ساتھیوں نے اسلحہ کے زور پر ملزم عرفان کوپولیس حراست سے چھڑاکر فرار ہوگئے تھے۔

مزید :

علاقائی -