نوجوان جاں بحق

نوجوان جاں بحق

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ما نگا منڈ ی کے علا قہ شامکی بھٹیاں کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں میں نوجوان جاں بحق ہو گیا۔شامکی بھٹیاں کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل میں ٹکرسے نوجوان اپنی جان سے چلا گیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت اشفاق کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید :

علاقائی -