تصاویر اپ لوڈ کیس، سابق ایس ایس پی جیند ارشد کی درخواست ضمانت خارج

تصاویر اپ لوڈ کیس، سابق ایس ایس پی جیند ارشد کی درخواست ضمانت خارج

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ نے سابق اہلیہ کی تصاویر شوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی جیند ارشد کی ضمانت کی درخواست خارج کردی،عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ، ایم ایس پی آئی سی کی میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں یہ درخواست ضمانت مسترد کی ہے،ملزم نے درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری دائر کررکھی تھی۔

،درخواست گزار کا موقف تھا کہ جیل میں وہ ہے اور اسے دل کی تکلیف ہے،درخواست ضمانت منظور کی جائے۔

مزید :

علاقائی -