بیوی قتل کیس، شہادتوں کیلئے گواہ طلب

بیوی قتل کیس، شہادتوں کیلئے گواہ طلب

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے بیوی کو قتل کرنے والے ملزم شوہرشہزاد کے کیس کی سماعت 12مئی تک ملتوی کردی،گزشتہ روز ملزم کو کرونا وائرس کے باعث عدالت میں پیش نہیں کیا گیا،عدالت نے گواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی کردی۔

مزید :

علاقائی -