روبکار جاری

روبکار جاری

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ڈاکٹر حمیرا کی رہائی کی روبکار جاری کردی ہے،ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے ایک لاکھ کے مچلکے منظور کرنے کے بعد ملزمہ کی روبکار جاری کی ہے، عدالت نے کچھ روز قبل ضمانت کی درخواست منظور کی تاہم مچلکے جمع کروائے گئے جس کے بعد عدالت نے بالا حکم جاری کیاہے۔

مزید :

علاقائی -