چور گینگ کے3 ارکان پکڑے گئے

چور گینگ کے3 ارکان پکڑے گئے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس لیاقت آباد نے چوری کی وارداتوں میں ملو ث گینگ کے3 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ ملزمان میں صابر عرف بلڑ اور اس کے 2 ساتھی مشتاق اور عباس شامل ہیں۔گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونزاور دیگر قیمتی اشیاء برآمد کر لیں۔

مزید :

علاقائی -