مسلسل لاک ڈاؤن سے تاجروں کی سکت جواب دے چکی ہے

مسلسل لاک ڈاؤن سے تاجروں کی سکت جواب دے چکی ہے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد لاہور کے نائب صدر عاصم ارشاد نے کہا ہے کہ مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ سے تاجروں کی سکت جواب دے چکی ہے، لاک ڈاؤن میں پہلے دن سے سختی ہونی چاہیے تھی کہ کوئی کاروبار نہ کھلتا، لاک ڈاؤن کہیں سے بھی دکھائی نہیں دے رہا، دکانیں ایک ماہ سے بند ہیں اور واپڈا نے اب میٹر اتارنا شروع کردئیے ہیں۔

 ، ہر وہ کام کیا جارہا ہے جس سے تاجر تنگ ہو۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -