مانگا منڈی،عمر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام راشن تقسیم

مانگا منڈی،عمر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام راشن تقسیم

  

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار)مانگامنڈی میں عمر فاونڈیشن کے زیر اہتمام مسلم لیگ کے سینئر رہنما سابق ٹاون ناظم سردار عادل عمر نے حلقہ این اے 136میں سینکڑوں گھروں میں راشن تقسیم کیا گیااس موقع پر سابق ٹاؤن ناظم سردار عادل عمر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راشن تقسیم کرنے کا مقصد تشہیر کرنا نہیں لاک ڈاؤن سے متاثرہ غریب اور دیہاڑی دار طبقات کی مالی مشکلات کم کرنا ہے، ہم اس مشکل کی کھڑی میں مستحق اور غربیوں کو نہیں بھول سکتے ہمارا مقصد اس کام کی تشہیر کرنا نہیں ہے اور سردار عادل عمر نے کہا کہ رمضان المبارک میں ہم سب اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں بھی کرے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ ہمیں کرونا وائرس سے نجات دے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -