سیدنا غوث اعظمؒ کایوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

  سیدنا غوث اعظمؒ کایوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) سنی تحریک کے زیر اہتمام گزشتہ روز یکم رمضان المبارک کو حضور سیدناغوثِ اعظم عبدالقادرجیلانی ؒ کا یومِ ولادت منایا گیا، جبکہ 03رمضان المبارک کو سیدہ فاطمۃ الزہراء، 10 کو سیدہ خدیجۃالکبری، 16 کو سیدہ عائشہ صدیقہ ؓکے ایام اور17 کو غزوہ بدر، 21 کو شہادت حضرت علی المرتضی ؓ اور 27 کوتکمیلِ قرآن،تکمیلِ پاکستان اور یومِ تاسیس پاکستان سنی تحریک منائے جائیں گے ان خیالات کا اظہار صوبائی صدرپنجاب حافظ شاہد حسین نے پنجاب بھر کے صوبائی،ڈویژنل،ضلعی اورتحصیل ذمہ داران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -