چھوٹے تاجر فاقہ کشی کا شکار حکومت فوری دادرسی کرے

چھوٹے تاجر فاقہ کشی کا شکار حکومت فوری دادرسی کرے

  

لاہور (سٹی رپورٹر)صدر الخدمت گروپ مین شاہ عالم مارکیٹ ملک سلیم نے کہا ہے کہ لگاتار جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے تاجر وں کے گھروں میں فاقے چل رہے ہیں، ہمارا چھوٹا تاجر فاقہ کشی پر مجبور ہے جن کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔تاجر آج اس مقام پر آ کر کھڑے ہو گئے ہیں کہ وہ بھیک مانگنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سے گزارش ہے کہ ماہ رمضان میں مارکیٹیں مخصوص اوقات میں کھولنے کی اجازت دی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -