مخیر حضرت رحمتوں کے مہینے میں غریبوں کا خیال رکھیں

مخیر حضرت رحمتوں کے مہینے میں غریبوں کا خیال رکھیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر)سینئر نائب صدر برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسوسی ایشن قاضی ندیم کھوکھر نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں تمام غریبوں سفید پوشوں کی ضروریات کا خیال رکھیں ماہ مقدس میں کورونا کے خاتمے اور ملت اسلامیہ کو اتحاد واتفاق دینے کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں۔تمام مخیر افراد سے اپیل کی ہے کہ ہ اپنے مال میں سے غریبوں،سفید پوشوں اور دیہاڑی دار افراد کو ماہ رمضان میں خصوصی طور سے یاد رکھیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -