کمرشل میٹرز کے بل تین ماہ کے لئے موخر کئے جائیں

کمرشل میٹرز کے بل تین ماہ کے لئے موخر کئے جائیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر)کیمرہ مارکیٹ کے انفارمیشن سیکرٹری رمیض شاہد نے کہا ہے کہ مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ سے کمرشل میٹر کے بل تین ماہ کیلئے موخر کیے جائیں، کرونا ریلیف فنڈ سے چھوٹے تاجروں کو بھی ریلیف دینا چاہئے کیونکہ چھوٹے تاجروں نے ہی معیشت کا پہیہ چلانا ہے۔ہمارے پاس تجاویز ہیں اس کو سن کر فیصلہ کرنا چاہیے۔

۔ جن کاروبار پر زیادہ رش نہیں ہوتا ان کو فوری کھلنا چاہئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -