حکومت ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کر کے تاجروں کو ریلیف دے

حکومت ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کر کے تاجروں کو ریلیف دے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) صدر انجمن تاجران ریڈی میڈ گارمنٹس عمر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کو ملک گیر لاک ڈان ختم کرکے تاجروں کو ریلیف فراہم کرے۔ تاجروں کو وفاق اور صوبوں کی سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے،لاک ڈاؤن کے نام پر چند کاروباروں کا معاشی قتل اور بندش نامنظور ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ابھی تک تاجروں بجلی و گیس بلز،کرایوں،بلاسود قرضوں سمیت کسی قسم کا ریلیف دینے کافیصلہ نہیں کیا۔

گیا۔ تاجروں کے رضاکارانہ تعاون کو کمزوری سمجھ لیا گیا۔تاجر سنجیدہ ھیں،حکومت بھی سنجیدگی کا مظاھرہ کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -