ایک ماہ کے لاک ڈاؤن نے تاجروں کا برا حال کر دیا

ایک ماہ کے لاک ڈاؤن نے تاجروں کا برا حال کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) شیخ عبدالمنان مرکزی چیئر مین ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) لاہور نے کہا ہے کہ ایک ماہ کے لاک ڈان نے چھوٹے تاجروں کا برا حال کردیا ہے، یہ ایک بہت اہم مسئلہ ہے جس کو ریاست حل نہیں کررہی، ہم نے حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل آگے بڑھایالیکن چھوٹے تاجروں کو ریلیف دیا جانا چاہئے۔