حکومت لاک ڈاؤن میں محدود کاروبار کی اجازت دے،صفدر بٹ

حکومت لاک ڈاؤن میں محدود کاروبار کی اجازت دے،صفدر بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر)صدر لبرٹی ٹریڈرز ایسوسی ایشن صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ حکومت لاک ڈان میں تاجروں کو محدود کاروبار کرنے کی اجازت دے،ہم مکمل ایس او پیز کے تحت کاروبار کرنے کو تیار ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ماہ صیام رمضان المبارک میں ہمیں مستحقین کی مدد کرنی چاہیے ماہ رمضان کی خوشیوں میں ہمیں غریب مسکینوں کو بھی شامل کرنا چاہیے تا کہ وہ بھی احسن طریقے سے روزہ رکھ سکیں اس ماہ مقدس میں ہمیں رمضان کی خوشیوں میں مساکین اور غریبوں کو شامل کرناچاہیے کے اللہ کی رحمت اور برکت سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

رمضان المبارک رواداری،اخوت وبھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ رمضان المبارک برکتوں اور فضیلتوں کا مہینہ ہے اس مہینے میں ہمیں آس پاس سفید پاش افراد کا بھی خیال کرنا چاہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -