تاجر رمضان المبارک میں صرفجائزمنافع ہی حاصل کریں

تاجر رمضان المبارک میں صرفجائزمنافع ہی حاصل کریں

  

لاہور (سٹی رپورٹر)چیئرمین خدمت میں عظمت ٹرسٹ وقار احمد میاں نے کہا ہے کہ رمضان المبارک انتہائی مقدس اور متبرک مہینہ ہے اس بابرکت ماہ میں دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاجربھائیوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ رمضان کے دوران جائز منافع حاصل کرکے اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرسکتے ہیں اس ماہ میں ہر نیکی کے بدلے کئی گناہ ثواب ملتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -