ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے عہدیداروں کا اظہار تعزیت

ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے عہدیداروں کا اظہار تعزیت

  

لاہور(پ ر)ورلڈپاسبان ختم نبوت کے امیرپیرسلمان منیرنائب امیرمولانامحمدالیاس چنیوٹی (ایم پی اے) پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری و دیگر رہنماؤں حافظ شعیب الرحمن قاسمی،مولانا محمدحنیف حقانی،حافظ محمدنعمان حامد،مولانا محمداسلم ندیم،قاری محمدمنسوب رحیمی،صوبائی جنرل سیکرٹری حافظ افتخار احمدفخر،قاری سیف الرحمن،حافظ حمادقادری،حافظ محمدیعقوب شاہ اور عمر ممتازاعوان نے مشترکہ تعزیتی بیان میں ورلڈپاسبان ختم نبوت لاہورڈویژن کے سرپرست اورتحریک ختم نبوت، تحریک نظام مصطفیٰ وتحریک تحفظ ناموس رسالتؐ کے عظیم سرگرم رہنماحافظ عبداللطیف کے انتقال پر رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -