دو انگلش پیسرز کی ایشز پر نگاہ

دو انگلش پیسرز کی ایشز پر نگاہ

  

لندن (یواین پی) انگلش فاسٹ بالر جیمز اینڈرسن اور اسٹوارت براڈ نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ سے قبل آسٹریلیا کیخلاف ایشز ٹیسٹ سیریز دوہزار بیس اکیس میں اکٹھے کھیلنے کا عزم ظاہر کردیا۔سوشل میڈیا پر گفتگو میں اسٹوارٹ براڈ نے کہا کہ انہیں ملک کیلئے کھیلنے سے پیار ہے۔

تاہم ان کا نہیں خیال کہ وہ جیمز اینڈرسن کی عمر تک کھیل جاری رکھ سکتے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -