گھر میں پریکٹس میں مصروف ہوں، ٹینس سٹاراوشناء سہیل

گھر میں پریکٹس میں مصروف ہوں، ٹینس سٹاراوشناء سہیل

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ٹینس کی کھلاڑی اوشناء سہیل نے کہا ہے کہ وائرس کی وجہ سے گھر میں مقیم ہوں مگر پریکٹس کا سلسلہ ترک نہیں کیا انہوں نے کہا کہ گھر میں وقت گزارنا مشکل ضرور ہے مگر یہ بہت ضروری ہے امید ہے جلد حالات بہتر ہوجائینگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -