ایس ڈی او احسان الحق کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

ایس ڈی او احسان الحق کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  

صوابی(بیورورپورٹ)سب ڈویژن واپڈا زیدہ کے ایس ڈی او احسان الحق کی والدہ کی رسم قل آج اتوار کے روز موضع پنج پیر میں ادا کی جائے گی مرحومہ واپڈا انجینئر اکرام الحق،اے این پی یو سی پنج پیر کے جنرل سیکرٹری سعید الحق کی والدہ جب کہ خدائی خدمتگار محمد شاہ کی اہلیہ اور ریٹائرڈ سیکشن آفیسر نور الحق کی بھاوج تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -