اسلام آباد میں تمام دکانیں شام 5بجے بند کرانے کا فیصلہ

  اسلام آباد میں تمام دکانیں شام 5بجے بند کرانے کا فیصلہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام دکانیں شام پانچ بجے بند کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، اس دوران صوبوں نے سندھ سمیت لاک ڈاؤ ن کیا ہوا ہے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق تمام دکانیں شام پانچ بجے بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے، دکانیں اور فوڈ آوٹ لیٹس پانچ بجے بند کرا دیئے جائیں گے، پولیس کو اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے تمام ہدایات جاری کر دی گئیں۔

اسلام آباد فیصلہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -