ننکانہ صاحب،گندم کی کٹائی کے بعد کھیت میں پڑی گندم کی گانٹھوں کو آگ لگ گئی

ننکانہ صاحب،گندم کی کٹائی کے بعد کھیت میں پڑی گندم کی گانٹھوں کو آگ لگ گئی

  

ننکانہ صاحب (یواین پی) شاہ کوٹ مین جی ٹی روڈ نزد کٹیاں والی گاؤں گندم کی کٹائی کے بعد کھیت میں پڑی گندم کی گانٹھوں کو آگ لگ گئی۔آگ لگنے کی اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا فائر فائٹنگ عملہ بروقت وہاں پہنچا گیا اور مسلسل فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور مزید نقصان ہونے سے بچا لیا۔جبکہ ایک لاکھ روپے کی گندم جل گئی جبکہ تین لاکھ روپے کی گند م کو ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے بچا لیا۔

ننکانہ

مزید :

صفحہ آخر -