پاکستان سے برطانیہ کے لیے مزید 9 چارٹرڈ پروازوں کا اعلان

    پاکستان سے برطانیہ کے لیے مزید 9 چارٹرڈ پروازوں کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(آن لائن) برٹش ہائی کمیشن نے پاکستان سے برطانیہ کے لیے مزید 9 چارٹرڈ پروازوں کا اعلان کردیا ہے،30اپریل کو ایک چارٹرڈ پرواز کراچی سے برطانیہ جائیگی۔برٹش ہائی کمیشن کے مطابق 9پروازوں کے ذریعے مزید 2250 مسافر برطانیہ جائیں گے۔تین پروازیں لاہور اور 5 اسلام آباد سے روانہ ہوں گی۔برٹش ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے بتایا کہ اس موقع پر کہنا تھا کہ 10500سے زیادہ برطانوی شہری واپس ا?چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ برطانوی مسلمان اپنے پیاروں کے ساتھ رمضان گزار سکیں گے۔
اعلان

مزید :

صفحہ آخر -