بلوچستان میں کورونا وائرس کے مقامی پھیلاؤ میں اضافہ ہونے لگا

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مقامی پھیلاؤ میں اضافہ ہونے لگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں کورونا وائرس کے مقامی پھیلاؤ میں اضافہ ہونے لگا اسسٹنٹ کمشنر دشت بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دشت ثناء ماجبین میں بھی کورونائرس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے ثناء ماجبین نے گزشتہ دو ماہ کے دوران شب و روز محنت اور تندہی سے اپنی خدمات سرانجام دیں ذرائع کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہیں۔
کورونا وائرس

مزید :

صفحہ آخر -