نواز شریف کا علاج ری شیڈول کیا جائیگا، ڈاکٹر عدنان

  نواز شریف کا علاج ری شیڈول کیا جائیگا، ڈاکٹر عدنان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کا طبی علاج کورونا وائرس کی وبا کے باعث ری شیڈول کیا جائیگا۔ایک بیان میں سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج نے کہا کہ نواز شریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن، کورونری انٹروینشن ملتوی ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی وبا کے باعث سرکاری و نجلی ہسپتالوں نے داخلوں کا عمل محدود کردیا ہے۔
ڈاکٹر عدنان

مزید :

صفحہ اول -