پروڈیوسر نعمان خان کافلم ”شیر دل“ کے سیکوئل بنانے کا اعلان

پروڈیوسر نعمان خان کافلم ”شیر دل“ کے سیکوئل بنانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)پروڈیوسر نعمان خان نے کہا فلم ”شیر دل“ کے سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا۔انہوں نے بتایا کہ فلم کے پلاٹ پر کام شروع ہو چکا ہے تاہم ابھی کرداروں اور کاسٹ کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ اس فلم میں ”شیردل“ کی کہانی کو نئے زاویے سے پیش کیا جائے گا اور امید ہے کہ ان کو ان پسند کیا جائے گا اور اس سے قبل بھی جو کام کیا ہے اس کو شائقین کی جانب سے بہت زیادہ پذیرائی ملی اور اسی طرح سے میں مستقبل میں بھی کام کروں گا ہمیشہ میں نے معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور امید ہے کہ اس پر بھی بہت محنت کی گئی ہے اور اس کو بھی پسند کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -