بہاول پور: اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا ریڑھی بان پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیر اعلی پنجاب کانوٹس

بہاول پور: اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا ریڑھی بان پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیر اعلی ...

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے غریب ریڑھی بان پرتشددکی انتہا کردی ویڈیووائرل ہونے پروزیراعلی پنجاب نے نوٹس لیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں اے سی سٹی عمر عدنان خٹک نے مبینہ طورپرغریب(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

ریڑھی والے پرتشدد کیاتھاجس کی ویڈیوسوشل میڈیااورٹی وی چینلز پرچلائی گئی جس پرذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لے لیاتھااورکمشنر بہاولپورکوکاروائی کرنے کاحکم دیدیاتھاکمشنر بہاولپورنے ایڈیشنل کمشنر تنویرجھنڈیرکوفوری طورپرواقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کاحکم دیدیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -