رمضان المبارک شروع، مساجد میں رش نمازیوں کو ایس اوپیز پر عمل درآمد کی ہدایت

  رمضان المبارک شروع، مساجد میں رش نمازیوں کو ایس اوپیز پر عمل درآمد کی ہدایت

  

ملتان (سٹی رپورٹر)ماہ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی مساجد نمازیوں سے بھر گئی شہر بھر میں موجود مساجد انتظامیہ نے نمازیوں کے رش کو مدنظر رکھتے ہوئے مساجد(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

کی چھتوں اور صحن پر دریاں پچھا کر اضافی انتظامات کئے دریں مساجد انتظامیہ نے حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کئے گئے ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے نمازیوں کے درمیان فاصلہ رکھا جار ہاہے جبکہ نماز سے قبل مساجد انتظامیہ کی جانب سے اعلانات کئے جاتے رہے کہ 50سال سے زائد کے عمر کے افراد اور چھوٹے بچے مساجد میں آنے سے گریز کریں اور نماز و تراویح گھروں میں ادا کریں تاکہ کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -