بہالپور:ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ،لوگوں کی دوڑیں، دوافراد زخمی

  بہالپور:ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ،لوگوں کی دوڑیں، دوافراد زخمی

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہوٹل میں ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہواہے جسمیں دوملازم شدید زخمی ہوگئے تفصیل کیمطابق ریلوے روڈ نزدچوک فوارہ کے قریب الفاروق ہوٹل میں گزشتہ رات اچانک زوردار دھماکہ ہوگیاجس سے پوراعلاقہ لرزگیااورمقامی لوگوں نے اسے بم دھماکہ قراردے کراپنی جانیں بچانے کیلئے دوڑ لگادی جبکہ موقع پرموجود ہوٹل کے دوملازمین شدیدزخمی ہوگئے اس ہوٹل کے علاوہ اس سے ملحقہ دوسرے ہوٹل کی دیواروں کوبھی نقصان پہنچاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -