گورنرکی ملتان آمد پر پربھرپور صفائی آپریشن

  گورنرکی ملتان آمد پر پربھرپور صفائی آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ملتان آمد کے موقع پر صفائی کے مثالی انتظامات کئے گئے۔ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر کی تمام مرکزی (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

شاہراہوں کی بھر پور صفائی کی۔صفائی کے لئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے7 مکینیکل سوئیپر بھی استعمال کئے گئے۔ائرپورٹ روڈ، خانیوال روڈ،وہاڑی چوک،ممتاز آباد اور شجاع آباد روڈ کی موثر صفائی کی گئی جب کہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے اندرونی اور بیرونی سڑکوں پر چھڑکاؤکیا گیا اور سڑکوں پر چونے کی لائنیں بھی لگائی گئیں۔ساتھ ہی سرکٹ ہاوس میں کلورین ملے پانی کا چھڑکاو بھی کیا گیا۔ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ناصر شہزاد ڈوگر نے روٹ پر صفائی کا جائزہ لیا
آپریشن