میلسی: کروناٹیسٹ منفی، تبلیغی جماعت کے متعدد ارکان خیبر پختونخواہ روانہ

  میلسی: کروناٹیسٹ منفی، تبلیغی جماعت کے متعدد ارکان خیبر پختونخواہ روانہ

  

میلسی(تحصیل رپورٹر) میلسی تبلیغی مرکز کے قرنطینہ سنٹر میں موجود تبلیغی جماعت کے جن ارکان کے کورونا ٹیسٹ نیگٹیو آئے انہیں ان کے گھروں صوبہ کے پی کے میں روانہ(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

کردیا گیا ہے جس کے بعد تبلیغی مرکزمیلسی سے قرنطینہ سنٹر ختم کردیا گیااور کرونا بچاؤ احتیاطی تدابیر اپناکر تبلیغی مرکز میں نماز تراویح ونماز پنجگانہ کی بھی اجازت دیدی گئی ہے واضح ہے تبلیغی مرکز میں موجود تبلیغی جماعت کل ارکان میں سے 30 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ ئے تھے ان میں سے 20ارکان تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میلسی اور10ارکان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی داخل کردیا گیا تھا۔

روانہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -