سٹی پولیس آفیسر ملتان حسن رضا خان کی بار عہدے داروں سے ملاقات، مختلف امورپربات چیت

  سٹی پولیس آفیسر ملتان حسن رضا خان کی بار عہدے داروں سے ملاقات، مختلف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ملتان حسن رضا خان نے اپنے آفس میں بار کے عہدیداران کے ساتھ میٹنگ کی میٹنگ میں بار عہدیداران میں صدر ہائیکورٹ بار چوہدری طاہر، صدر ڈسٹرکٹ بار عمران(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

رشید سلہری، جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار سجاد حیدر سپرا، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار غلام نبی طاہر شریک ہوئے۔ انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان بھی میٹنگ میں موجود تھے۔ بار عہدیداران نے سی پی او کو ملتان کو تعینات ہونے پر خوش آمدید کہا اور گلدستہ پیش کیا میٹنگ میں انصاف کی فراہمی میں پولیس اور بار کی باہم کوآرڈینیشن پر بات کی گئی۔ وکلاء نے انصاف کی فراہمی کے لئے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
بات چیت