کالے یرقان سے متاثرہ2افرا د جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ2افرا د جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے،تفصیل کے مطابق دین پور کا رہائشی 50 سالہ نواز علی اور فتح پور کمال کا رہائشی 55 سالہ شکور کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے۔

کالا یرقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -