کینال ڈویژن رحیم یارخان: پانی چوری میں اضافہ، کاشتکاروں کا احتجاج

  کینال ڈویژن رحیم یارخان: پانی چوری میں اضافہ، کاشتکاروں کا احتجاج

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کینال ڈویژن رحیم یارخان میں پانی چوری عروج پر پہنچ گئی روزانہ سینکڑوں کیوسک پانی چوری ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیل کے (بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

مطابق رحیم یارخان کے محمد افضل نے بتایاکہ رحیم یارخان کینال ڈویژن میں کرپٹ مافیا کاراج ہے اب سالانہ نہروں میں نیا پانی آگیاہے ترنڈہ ڈسٹری بیوٹری کیلئے منظور شدہ پانی 400ہے لیکن پانی چوری کی وجہ سے اس میں اس وقت700کیوسک پانی چل رہاہے اس کے تمام موگے ٹوٹے ہوئے ہیں کیونکہ انہارعملہ دفتر میں بیٹھا رہتاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -