وہاڑی:مختلف علاقوں میں بارش، بجلی غائب

  وہاڑی:مختلف علاقوں میں بارش، بجلی غائب

  

وہاڑی (بیورورپورٹ،نامہ نگار) گزشتہ رات موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہا,بارش کے باعث دیہاتی علاقے زیرآب آگئے جبکہ گندم کی فصل کو بھی نقصان پہنچا (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

شدید بارش سے بجلی کے متعدد فیڈرز بھی ٹرپ کرگئے جس سے کئی چکوک سمیت شہری علاقوں میں بھی بجلی کی فراہمی معطل رہی رمضان المبارک کی پہلی سحری کے موقع پر بجلی کی عدم دستیابی کے سبب روزہ داروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ مساجد میں بھی پانی کی قلت کا سامنا رہا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -