ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو لنگڑا قرار دے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو لنگڑا قرار دے دیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو لنگڑا قرار دے دیا

  

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو لنگڑا قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی میڈیا پر برس پڑے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی میڈیا صرف جعلی خبریں نشر کرتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس پر یومیہ بریفنگ کی ریٹنگ سب سے زیادہ ہے لیکن اگر میڈیا کو جارحانہ سوالات ہی پوچھنا ہیں تو بریفنگ کا کوئی فائدہ نہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -